download 2 28

دیربالا میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ 1 نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا واڑی میں موٹر کار اور موٹرسائکل آپس میں ٹکرانے سے 1 نوجوان جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارش کے بعد کالام میں سیاحوں کا رش سردی لوٹ آئی