WhatsApp Image 2020 10 12 at 17.34.39

مہنگائی اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس موخر، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہونا تھا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مہنگائی اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس موخر، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہونا تھا، ذرائع کے مطابق اجلاس رواں ہفتہ میں ہی دوبارہ شیڈول کیا جائے گا، اعلی سطح اجلاس میں مہنگائی زخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن لینے کی منظوری دی جانی تھی، وزیراعظم نے پیر سے مہنگائی زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کیا تھا، وزیراعظم نے مہنگائی روکنے کے لئے ریاستی وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ طے