ویب ڈیسک (پشاور) اسلامیہ کالج یونیورسٹی ملازمین کا احتجاجی مظاہر جاری ۔ کلاس تھری کلاس فور اور عملہ نظافت نے مین جمرود روڈ پر ریلی نکالی ،شرکاء نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے باری کی اور ملازمین کی جانب سے انتظامیہ کو پیر کے روز کی مہلت دی ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو میں روڈ پر دھرنا دینگے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments