شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں زمین کے تنازعہ پر دوبارہ فائرنگ شروع

ویب ڈیسک(میرانشاہ ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں زمین کے تنازعہ پر دوبارہ فائرنگ شروع ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ خدی اور مچی خیل قوم کے مابین ایک دوسرے کے مورچے پرہو رہا ہے ۔
ابھی تک کیسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ عوامی حلقے سیدایوب نے کہا کہ قبائلی عوام اور عمائدین نے سیکورٹی فورسز ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس سے بروقت مداخلت کرنے کی اپیل کی ۔