وزیراعلی محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر سلطان زیب کی شہادت پر رنج وغم کا اظہار
ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر سلطان زیب کی شہادت پر رنج وغم کا اظہار، شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، وزیراعلی محمود خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز کی خدمات قابل ستائش ہیں، شہری کورونا وباء سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
Load/Hide Comments