dead body 630 630 630 630 571 855 2

مانسہرہ میں دریائے سرن میں ڈوبنے والے شخص کی نعش نکال لی گئی

ویب ڈیسک (مانسہرہ):لساں ٹھکرال کے علاقے میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے شخص کی نعش نکال لی گئی، 33 سالہ تنویر احمد دو روز قبل دریائے سرن میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، ریسکیو ٹیم اور مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو ٹیم کے مطابق پانی ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق