ویب ڈیسک (مانسہرہ):لساں ٹھکرال کے علاقے میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے شخص کی نعش نکال لی گئی، 33 سالہ تنویر احمد دو روز قبل دریائے سرن میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، ریسکیو ٹیم اور مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو ٹیم کے مطابق پانی ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments