22323232323

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے دائرہ اختیار کو صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے دائرہ اختیار کو صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، منی لانڈرنگ کے حوالے سے کاروائی کرنے کے لئے سندھ اور پنجاب پولیس سے معاہدے پر دستخط، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں سیپشل منی لانڈرنگ ڈیسک قائم کر دیا گیا، منی لانڈرنگ ڈیسک میں سرکاری محکمے اور ریگولیٹری ادارے ممبران کے طور پر رجسٹرڈ، ایف آئی اے کو تمام سرکاری محکمے اوت ریگولیٹری باڈیز سہو لت فراہم کریں گی.

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا