special assistant to kp chief minister contracts coronavirus 1587807508 8854 3

جلسہ کے لئے ٹیرارزم تھریٹ موجود ہے۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک:ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کا کہنا تھا کہ تازہ ترین رپورٹ کے تحت جلسہ کے لئے ٹیرارزم تھریٹ موجود ہے۔

کامران بنگش نے کہا کہ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے،جلسہ منتظمین، کارکنان اور قیادت سے بھی حفاظتی انتظامات کا کہہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سمگلنگ کا خاتمے کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم

ان کا کہنا تھا کہ اُمید رکھتے ہیں کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہوں،کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری