ویب ڈیسک(کوہاٹ ): تنگی بانڈہ فائرنگ واقعے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔ نواحی علاقہ تنگی بانڈہ میں چند روز قبل فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاںبحق اور تین زخمی ہوئے تھے پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ جو کے اب پولیس مقابلے میں جاں بحق ہو گیا ہے ،ملزم کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے کے ڈی اے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ، نعش اور زخمیوں کو کے ڈی اے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments