ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12 کیسز سامنے آگئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق ضلع بنوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 57 ہوگئی ہے، کئی تعلیمی اداروں میں کیسز سامنے آنے پر سیل کئے جا چکے ہیں۔