sdsdsdsd

سوات میں گھر کے کیچین کی چھت گرنے سے دو بہن بھائی جاں بحق

ویب ڈیسک (سوات):پولیس کے مطابق مٹہ کے بالائی علاقے بالاسور میں گھر کے کیچین کی چھت گرنے سے دوکمسن بہن بھائی جاں بحق۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی