PLMLN

مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند اینٹی کرپشن حکام کے سامنے پیش

ویب ڈیسک (مردان): مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند اینٹی کرپشن حکام کے سامنے پیش ہوگئے،ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے رکن اسمبلی سے مختلف سوالات کئے، جمشید مہمند نے اینٹی حکام سے کمپلینٹ کاپی مانگی، ایم پی اے کو شکایت کاپی کے لئے انٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سے رابطے کرنے کا مشورہ،اینٹی کرپشن حکام کا کہنا تھا کہ اگلی پیشی سات دسمبر کو ہوگی، رکن اسمبلی پر ترقیاتی کاموں میں خردبرد کے الزامات ہیں۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا