201000004 1567509960

خیبرپختونخوا میں کورونا کے بڑھتے کیسز:ہوٹل اور ریسٹورانٹ میں انڈور ڈایننگ پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،صوبائی حکومت نے ہوٹل اور ریسٹورانٹ میں انڈور ڈایننگ پر پابندی عائد کردی.

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ

جاری اعلامیہ کے مطابق صرف آوٹ ڈور ڈایننگ اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی،آوٹ ڈور ریسٹورنٹ میں ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا.

مزید پڑھیں:  امریکی مظاہروں نے 1930 کے جرمن مظاہروں کی یاد تازہ کر دی، نیتن یاہو