1122 1

ہنگو: دوگروپوں کےدرمیان فائرنگ۔خاتون سمیت دوافرادجاں بحق ،7 افرادزخمی

ویب ڈیسک(ہنگو)گنجان کلی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دوافراد جاںبحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ ذخمیوں کوطبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور