000 Par3191974

ریچھ کے بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (پشاور): ریچھ کے بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، کسٹم احکام نے ریچھ کے بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم عملے نے طورخم بارڈر پر ریچھ کے دو بچوں کو افغانستان سے پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تحویل میں لیے گئے ریچھ کے بچوں کو پشاور چڑیا گھر کے حوالے کر دیا گیا، کسٹم کے مطابق ریچھ کے دونوں بچے اپنی تندرست حالت میں تھے۔

مزید پڑھیں:  سیاحت پہلی ترجیح، ایکو ٹوارزم کے فروغ کیلئَے پلان تیار کیا جائے، علی امین گنڈاپور