b99a903c 5236 46d2 a07b 6aa08c5139b0

پاکستان شاھین او نیوزلینڈ اے ٹیم کے مابین واحد 4 روزہ میچ کا اغاز ہوگیا

ویب ڈیسک : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین واحد 4 روزہ میچ کا آغاز ہوگیا ہیں، کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور نیوزی لینڈ کے درمیان دنیائے کرکٹ کا پہلا اور واحد 4 روزہ میچ کھیلا جارہا ہے، جس کا آغاز آج سے نیوزی لینڈ میں ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف

نیوزی لینڈ اے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 4 روزہ میچ میں پاکستانی شاہینز کی قیادت روحیل نذیر کررہے ہیں، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، عابد علی، اظہرعلی اور عمران بٹ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف

رپورٹس کے مطابق روحیل نذیر کی قیادت میں نیوزی لینڈ اے کے خلاف فواد عالم، عماد بٹ، یاسر شاہ، نسیم شاہ، سہیل خان اور محمد عباس بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔