2019 coronavirus

ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 1,776نئے کیسز سامنے آئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 1,776نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،این سی اوسی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 63 افراد جاں بحق ہوئے ۔

مزید پڑھیں:  مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل

ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 39ہزار ‘599ہوگئی ۔ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 4لاکھ 75,085ہوگئی،ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 9ہزار 992ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل :گرینڈ جرگہ نے فاٹا انضمام کو مسترد کردیا

رپورٹ کے مطابق اب تک 4لاکھ25,494فراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے،گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 30ہزار 666ٹیسٹ کیے گئے۔