img2 1

کورونا ویکسین کے دستیابی کے حوالے سے این سی او سی اجلاس منعقد

ویب ڈیسک(اسلام آباد )کورونا ویکسین کے دستیابی کے معاملے پر این سی او سی کا اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ملک میں کورونا ویکسین کی جلد دستیابی کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ۔این سی او سی مارننگ سیشن میں کورونا وبا کے حوالے سے اعدادو شمار کا جائزہ لیا گیا ۔این سی او سی کو ویکسین کے حوالے سے جاری بین الاقوامی مینوفیکچررز کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کا مطالبہ

اجلاس کو ویکسین انتظامیہ اور ایمونیزیشن پلان کے حوالے سے بھی بریفنگ کیا گیا ۔پروگرام کی نچلے درجے تک پہنچ کے لیے تحصیل اور ضلع سطح پر نمائندگان نامزد کرنے کی ہدایت ماہرین صحت کی جانب سے اجلاس میں بڑھتے کیسز کی شرح اور شرح اموات پر بریفنگ دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات