861278 6198952 testsquad updates

قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا

ویب ڈیسک :قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کل سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ تین جنوری سے کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔