خیبر پختونخوا اور پنجاب بجٹ

خیبر پختونخوا اور پنجاب بجٹ سرپلس رکھنے میں کامیاب

ویب ڈیسک :پنجاب اورخیبرپختونخوا حکومتوں نے مرکزی حکومت سے سیاسی اختلاف کے باوجود آئی ایم ایف کی اگلی قسط کے حصول کیلئے پرائمری بجٹ سرپلس رکھنے کی شرط پوری کردی۔ ایک دوسرے پر آئے روز الزامات کی بھرمار کے باوجود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن کااستعفیٰ

کسی پی ٹی آئی رکن کااستعفیٰ اسمبلی سیکرٹریٹ کونہ مل سکا

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے ٹوکن احتجاج شروع کر دیا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے لکھ کر سوشل میڈیا سائٹس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا مالی بحران سنگین

مالی بحران سنگین،ملازمین کوتنخواہوںکی فکرپھردامن گیر

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے مالی بحران کے بھنور میں سرکاری ملازمین کو ایک بار پھر تنخواہوں کی فکر دامن گیر ہوگئی ستمبر کی تنخواہ تاخیر سے ملنے کے باعث سرکاری ملازمین اب ہر ماہ کے اختتام پر اگلے مزید پڑھیں

مشرقیات

ناکامی سے سیکھ کر آپ اسے کامیابی کازینہ کیسے بناتے ہیںیہ آپ محمود غزنوی سے سیکھیں جو خود ایک چیونٹی سے سبق سیکھ کر اپنے ہارے ہوئے لشکر کی معیت میں کامیابی کی منزل سے سرفراز ہو گئے تھے۔ساری اہمیت مزید پڑھیں

غیر معیاری ہیئر ٹرانسپلانٹ

غیر معیاری ہیئر ٹرانسپلانٹ ، سیلونز سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کی تشکیل کردہ ذیلی کمیٹی کی چئیر پرسن و رکن صوبائی اسمبلی ریحانہ اسمٰعیل نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام جمالیاتی مراکز کو حفظان صحت کے مزید پڑھیں

نجی لیبارٹریز کی شکایات

نجی لیبارٹریز میں مریضوں کی غلط تشخیص کی شکایات بڑھ گئیں

ویب ڈیسک :پشاورکے مختلف میڈیکل سنٹرز پر قائم لیبارٹریز میں پتھالوجسٹ ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث غلط تشخیصی ٹیسٹ کرانے کی شکایات ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم اس ضمن مزید پڑھیں

تاریخی بازاروں کی تزئین و آرائش

تاریخی بازاروں کی تزئین و آرائش کیلئے عملی اقدامات کا آغاز

ویب ڈیسک: اندرون شہر کے تاریخی بازاروں کی تزئین و آرائش اور عظمتِ رفتہ کی بحالی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا اس سلسلے میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیرِ صدارت پشاور اپ لفٹ پروگرام مزید پڑھیں

ایبٹ آباد زیر حراست ملزمان پر فائرنگ

ایبٹ آباد، زیر حراست ملزمان پر مخالفین کی فائرنگ ، ایک جاں بحق 5 شدید زخمی

ویب ڈیسک:پولیس کی زیر حراست ملزمان پر مخالف گروپ کی اندھا دھندفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 5 شدید زخمی ہو گئے پولیس اہلکار موقع سے بھاگ نکلے ۔ لواحقین نے واقعہ پولیس کی ملی بھگت قرار دیدیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

ایران حکومت مخالف مظاہروں

ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کی عالمی تحقیقات کومستردکردیا

ویب ڈیسک:ایران نے حکومت مخالف مظاہروں پر مظالم کے الزامات عائد کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی نئی تشکیل کردہ غیر جانب دار کمیٹی کومسترد کر دیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نصیر کنانی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹرزکے تبادلوں کی شکایات

اختیارنہ ہونے کے باوجودہیلتھ افسران کی طرف سے تبادلوں کی شکایات

ویب ڈیسک:محکمہ صحت کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزکے پاس اختیارنہ ہونے کے باوجود بھی ڈاکٹرزکے تبادلوں کی شکایات ہیں ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے ڈی ایچ اوزاورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو 27 مئی کو ایک اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

ہیلتھ ملازمین پر تبادلہ

ہیلتھ ملازمین پر تبادلہ اور تعیناتی کیلئے سیکرٹریٹ آمد پر پابندی

ویب ڈیسک :محکمہ صحت نے ڈاکٹرز اورہیلتھ ورکرزسمیت تمام متعلقہ افسران اورملازمین پر پوسٹنگ ٹرانسفر کے سلسلے میں ہیلتھ سیکرٹریٹ میں آنے پر ایک مرتبہ پھرسے مکمل پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں سیکرٹری صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فاٹا انضمام مخالف قبائلی عمائدین

فاٹا انضمام مخالف قبائلی عمائدین کو متحد کرنے کیلئے کمیٹی قائم

ویب ڈیسک : فاٹا انضمام کے حوالے سے قبائلی مشران کا اختلافات ختم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی فاٹا قومی جرگہ کے زیر اہتمام جمرود سپورٹس کمپلیکس میں قبائلی مشران کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس ملک خان مزید پڑھیں

پٹرول پمپ میں لوٹ مار

ڈاکوئوں کی پٹرول پمپ میں لوٹ مار، 9لاکھ روپے لے اڑے

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ انقلاب میں مسلح ڈاکوئوں نے پٹرول پمپ کو لوٹتے ہوئے 9لاکھ روپے اور1درجن سے زائد موبائل فونز لے اڑے جبکہ متنی میں 2بھائیوں کوراہزنی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک بھائی کو مزید پڑھیں

افغان قونصلیٹ اور ایچ ایم سی کی سیکیورٹی غیر تسلی بخش،آڈٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک :افغان قونصلیٹ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی سیکورٹی غیرتسلی بخش قراردیتے ہوئے ان کی ازسرنوسیکورٹی آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آڈٹ سفارشات کی روشنی میں سیکورٹی حکمت عملی طے کی جائے گی۔اس ضمن میں مزید پڑھیں