عمران خان کل چین روانہ

عمران خان کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے، وزیراعظم ونٹراولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں علاقائی اور بین الاقوامی امورسمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات کی مزید پڑھیں