coroneg

برطانیہ میں کرونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی

لندن : برطانیہ میں وائرس سے مزید ایک شخص کی ہلاکت کے بعد تعداد 6 ہوگئی،برطانیہ میں وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد383 ہوگئی. لبنان ،مراکش اور پناما میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے-

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، 79 فلسطینی شہید