nowshera

نوشہرہ میں بھی کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

نوشہرہ: ملک بھر کی طرح نوشہرہ میں کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ.

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث نوشہرہ کے تین علاقوں کو سیل کر دیا گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن میں اے ایس سی کالونی(بلاک ڈی)، اکوڑہ خٹک(محلہ جامع مسجد فاطمہ)اور وزیر گڑھی BHUمحلہ ہسپتال کورونہ شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا

ضلعی انتظامیہ نے دو ہفتوں 14دنوں تین کے سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ،اس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا.

سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ جن علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا،ضلعی انتظامیہ پولیس کے ہمراہ پہنچ کر تینوں علاقوں کا ویزٹ کیا، لاک ڈاؤن کا اطلاق فارمیسی اور راشن کی دوکانوں پر نہیں ہوگا، ان علاقوں صرف میں گراسری شاپ، میڈیکل سٹو راور دودھ دہی کی دکانیں کھلی رہیں گی.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند