پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے صوبے کا پہلا انسداد کورونا ہسپتال پشاور میں قائم کیا گیا ہے۔ انسداد کورونا کے لئے مخصوص ہسپتال تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کورونا وباء کے خاتمے کے لئے پوری طرح سے متحرک ہے۔ کورونا کی روک تھام کے لئے مختص فنڈز کا حقیقی معنوں میں استعمال کرینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments