unnamed 42

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 52 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1054 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے371 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 52 ہوگئی، کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ میں 1525 مریض صحت یاب، صوبہ میں کورونا وائرس سے اب تک 18791 متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی