rose hotel pia

روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی کا روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کی ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ،روز ویلٹ ہوٹل جوائنٹ وینچر پر چلانے کیلیےفنانشل ایڈوائزر تعینات کرنے کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  بشری بی بی کا طبی معائنہ، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کو اجازت دی جائے، عمر ایوب

نجکاری کمیشن کو روز ویلٹ ہوٹل کا فنانشل ایڈوائزر تعینات کرنے کی ہدایت،روز ویلٹ ہوٹل کو نجی پارٹی کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے چلایا جائے گا،روز ویلٹ ہوٹل کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی