http   com.ft .imagepublish.upp prod us.s3.amazonaws

نوجوان نسل کی صلاحیتوں کوبروئے کار لا کر خودانحصاری کی منازل طے کریں گے- وزیراعظم عمران خان

ہری پور: وزیراعظم عمران خان کامقامی سطح پرتیار کیےگئےوینٹی لیٹرزپروڈکشن یونٹ کادورہ، وزیراعظم کوپاکستانی انجینئرز کےتیارکردہ وینٹی لیٹرز سےمتعلق بریفنگ.

اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،ہم لوگوں کی ذہانت سے فنی مہارت کے ذریعے خود انحصاری کی منازل طے کریں گے،نوجوان نسل کی صلاحیتوں کوبروئے کار لا کر خودانحصاری کی منازل طے کریں گے.

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن، آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

وزیراعظم نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاوَن کی حکمت عملی کو وسیع پیمانے پر سراہا جارہا ہے، کورونا وبا پر قابو پانے کےلیے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی ہے،حکومت کی توجہ اب صحت کے شعبے میں اصلاحات پر ہے،

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

وزیراعظم نےوینٹی لیٹرز کے 15 یونٹس این ڈی ایم اے کےحوالےکیے.

وزیراعظم آفس کے مطابق این آرٹی سی پاکستان میں وینٹی لیٹرزبنانیوالاپہلاادارہ بن چکا،پورٹیبل وینٹی لیٹرزمقامی سطح پرتیارہورہےہیں،وینٹی لیٹرسستا،معیاری اورعالمی اداروں سےمنظورشدہ ہے،ن آرٹی سی ماہانہ 300 وینٹی لیٹرتیارکرنےکی صلاحیت رکھتاہے.