border

طورخم سرحد پر سیکورٹی حکام اور دھرنا شرکاء کے مابین بارڈر بندش کے حوالے سے کامیاب مذاکرات

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل): سرکاری ذرائع کے مطابق کامیاب مذاکرات کے بعد مزدوروں نے 07 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا , مذاکرات میں ایم پی اے شفیق شیر، سیاسی جماعتوں کے رہنما، قومی مشران اور سیکورٹی حکام نے شرکت کی , مذاکرات میں بارڈر ہفتے میں تین روز کھولنے پر اتفاق کیا گیا، بارڈر پر ہفتے میں تین دن تک تجارتی سرگرمیاں بحال ہونگے، گزشتہ چھ ماہ سے بارڈر بندش کے خلاف مزدور سات دنوں سے سراپا احتجاج تھے ۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج تفویض