img 1602519721

چارسدہ میں زینب جنسی زیادتی کیس کے ملزم کی والدہ کا بیان

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں زینب جنسی زیادتی و قتل کیس، زینب قتل کیس، ملزم کے والدہ کا بیان، گزشتہ 30 سالوں سے لعل محمد کے حوالے سے کوئی ہراسگی کی شکایت نہیں ملی، ملزم کے ماں کا کہنا تھا کہ پولیس کی خوف اورگالم گلوج کی وجہ سے گھر پہلے چھوڑ چکی ہوں، میرا بیٹا ذہنی معذور ہے، اگر میرا بیٹا جنسی زیادتی و قتل کیس میں ملوث ہو تو پھانسی دی جائے، پولیس کے سارے الزامات حقائق کے برعکس ہے، پولیس کا دعواہ کہ میرے بیٹے کے خون کے کپڑے میں نے دہوئے ہیں، پولیس کا الزام بلکل جھوٹ ہے، میرے پاگل بیٹے کو انصاف دی جائے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور