download 168

لیڈی ہیلتھ ورکرز کے قافلے مختلف شہروں سے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): لیڈی ہیلتھ ورکرز کے قافلے مختلف شہروں سے پہنچنا شروع ہوگئے، دور دراز علاقوں سے آئی لیڈیز ہیلتھ ورکرز کو ڈی چوک جانے سے روکا جا رہا ہے، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ایک قافلہ پاک پتن سے ڈی چوک پہنچ گیا، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ حکومت نے میٹرو بھی بند کر دی ہم پیدل چل کہ آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری