rescue 1

مٹہ بیدرہ یخ کوھے کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم. 4 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک (سوات): ریسکیو 1122 سوات کے مطابق مٹہ بیدرہ یخ کوھے کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، 4 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو مٹہ منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق