bannu 5

چائلڈ ویلفئر ہوم کے یتیم طالب علم کی ڈپٹی کمشنر بننے کی خواہش

ویب ڈیسک (بنوں): چائلڈ ویلفئر ہوم کے یتیم طالب علم کی ڈپٹی کمشنر بننے کی خواہش، ڈپٹی کمشنر محمد زبیر نیازی نے یتیم طالب علم کی ڈپٹی کمشنر بننے کی خواہش پوری کردی، ڈپٹی کمشنر نے بچے کو اپنی نشست پر بیٹھا کر خود دوسرے بچوں کے ساتھ بیٹھ گئے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار

بچے نے مسقتبل میں ڈپٹی کمشنر بننے اور ڈی سی کی نشست پر بیٹھنے کی خواہش ظاہر کی تھی، چائلڈ ویلفئر ہوم کے طلبہ کی ڈپٹی کمشنر بنوں سے ملاقات، چائلڈ ویلفئر ہوم کے طلبہ نے مری ، اسلام آباد اور دیگر خوبصورت علاقوں کے ٹور کرانے کا مطالبہ کیا، ڈپٹی کمشنر بنوں نے بہت جلد ٹور کرانے کی ہدایات جاری کردی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک

ڈپٹی کمشنر بنوں نے بچوں میں سکول یونیفارم سمیت دیگر تحائف اور نقد انعامات بھی تقسیم کئے۔