mardan 7

مردان:طورو ولی انٹرچینج کے قریب بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، 1 جاں بحق 10 زخمی

ویب ڈیسک (مردان): طورو ولی انٹرچینج کے قریب بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، 1 جاں بحق 10 زخمی، پشاور سے بارات کیلئے شیرا غنڈ مردان آنے والی فلائنگ بےقابو ہوکر الٹ گئی، معلومات کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں 1 شخص جانبحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا