525910 56767752

چیئرمین نیب کی زیرصدارت جائزہ اجلاس کا انعقاد

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیئرمین نیب کی زیرصدارت نیب کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی

چیئرمین نیب نے ڈی جیزکو ہدایت کی کہ تمام کیسز کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر آگے لے کر جایا جائے، اجلاس میں نیب فرانزک سائنس لیبارٹری کے کام کا بھی جائزہ لینے کا فیصلہ۔

مزید پڑھیں:  چینی صدر 5سال بعد سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے
مزید پڑھیں:  رفاح اسرائیلی فوج کیلئے پکنک پوائنٹ ثابت نہیں ہو گا، حماس

چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب نے کرپٹ عناصر سے 714 ارب روپے ریکور کیئے، نیب انسان دوست ادارہ ہے،
نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔