Petrol prices biggest rise

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

ویب ڈیسک: پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے20 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ.

مزید پڑھیں:  امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیاں مسترد

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ.

مزید پڑھیں:  امریکی طلبہ کے خلاف ہونے والی کارروائیاں نامناسب ہیں، ہیومن رائٹس کمیشن