اسلام آباد:وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہم دو اپریل کو بھی مولانا منیب الرحمن اور پوپلزئی صاحب کا انتظار کریں گے،انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے تمام علما قابل احترام ہیں،البتہ یہ دلیل تسلیم نہیں کہ چاند کی روئیت کا سائنس سے تعلق نہیں ،اس لئے کہ تمام علوم کا ماخذ قران پاک ہے اور علم کو اسلام سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments