download 1 19

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن نیب آفس پہنچ گئے

ویب ڈیسک(پشاور) مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن نیب آفس پہنچ گئے نیب خیبرپختونخوا نے آج ضیاء الرحمان طلب کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 56لاکھ روپے

ذرائع کے مطابق ضیاء الرحمن پر آمدن سے زائد اثاثےاورغیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،2007 میں ضیاء الرحمن کو غیرقانونی طورپر پروانشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم