6843835 1rainumbrella

دوماہ کی خشک سالی کےبعدبارش،شہریوں کےچہرےکھل اٹھے

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پورشہراورگردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری دوماہ کے وقفے کے بعد بارش ہونے سے شہر کا
موسم خوشگوارہوگیا جس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
مزید پڑھیں:  سوات : 70سالہ شخص کی 13سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام

بارش نہ ہونے سے گندم کی فصل متاثر ہونےکےخدشات تھے۔