111342460 9dac876f f03d 4a19 a845 e0f522e32e94

لوئر دیر:کورونا رضا کارطلباء کےاعزاز میں تقریب

ویب ڈیسک( لوئر دیر) لوئر دیر میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرتے ہوئے بھرپور خدمات سرانجام دینے پر رضاکار طلباء کےاعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف علاقہ مکین کا احتجاج

رضاکاروں میں اعزازی شیلڈز توصیفی اسناد تقسیم کئے گئے،تقریب کے موقع پر پشتو کے نامور شعرا نے اپنا کلام پیش کیا۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے ساتھ صوبہ بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی