908064 jail 1434997625

قید میں علم کا شوق، اس سال 140 قیدی بھی امتحان دینگے

پشاور: خیبر پختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اس سال 140 قیدی بھی امتحان دینگے، خیبر پختونخوا کی 21 جیلوں اور سب جیلوں کے قیدی میٹرک امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں. ایک سزا یافتہ خاتون قیدی بھی امتحان دیگی، خاتون ہری پور سنٹرل جیل میں قید ہے.

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، 3 پاکستانی امپائرز بھی پینل میں شامل

صوبے کی مختلف جیلوں کے انڈر ٹرائل قیدی اور سزایافتہ مجرمان امتحان دے رہے ہیں، ہری پور جیل سے سب سے زیادہ 53 قیدی امتحان دینگے .پشاور سنٹرل جیل کے 27 قیدی امتحان دے رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہراکر دوسری فتح حاصل کرلی