senate 750x430 1

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی وفدکےہمراہ جدّہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی7 رکنی وفد کے ہمراہ جدّہ پہنچ گئے،جدّہ ایئرپورٹ پر قونصل جنرل پاکستان و دیگر نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کااستقبال کیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، 51 زخمی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے3 روزہ دورے پرہیں.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 12 اپریل کو پاکستان واپس آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  بیٹے کو افغانستان لے جا کر غلط تربیت دی گئی: والد نظام الدین

ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی قائم مقام چیئرمین سینٹ مقرر کیے گئے ہیں۔