rescue1122

چارسدہ :نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے2مزدورذخمی،ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ سٹی تھانہ کی حدود میں تعمیراتی کام کے دوران کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو مزدور شدید ذخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  منتخب وزیر اعلیٰ اور پیراشوٹ پر آنیوالے گورنر میں زمین آسمان کا فرق ہے،بیرسٹر سیف

ذرائع کے مطابق زحمیوں کو ریسکیو 1122کے ایمبولینس میں چارسدہ ہسپتال لے جایا گیا بعدازاں شدید زحمی حالت کے پیشِ نظر ذخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئےپشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق