Car accident FI

بنوں:منگل میلہ کےمقام پرگاڑی حادثے کاشکار،1 شخص جاں بحق 1زخمی

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں سے پشاور جانے والی موٹرکار منگل میلہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت
مزید پڑھیں:  جمرود،علاقہ شاہ کس میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، مقدمہ درج

ذرائع کے مطابق نعش زخمی کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئےہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔