خیبر پختونخوااسمبلی بجٹ2021-22 : صوبائی اسمبلی نے ایک ہزار 118 ارب روپے بجٹ کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوااسمبلی بجٹ اجلاس

صوبائی اسمبلی نے ایک ہزار 118 ارب روپے بجٹ کی منظوری دے دی،آئندہ مالی سال بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 371 ارب روپے مختص کئے ہیں.

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
مزید پڑھیں:  سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت 21 مئی کو ہوگی

مالی سال 2021-22 کے دوران جاری اخراجات کیلئے 747 ارب روپے رکھے گئے ہیں.