ویب ڈیسک(بونیر)بونیر میں عید کے روز وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،بارش کے باعث عید کا مزہ دوبالا ہوگیا لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے۔
تفصیلات کے مطابق میدانی علاقوں میں بھی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،بارش سے موسم خوشگوا ہوگیا، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت پندرہ تک گرگیا۔
بونیر کے ساتھ شانگلہ اور تورغر میں بھی بارش کا سلسلہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ جاری ہےـ