tehreek labaik pakistan trjuman

تحریک لبیک پاکستان کےرہنمااورترجمان امیرڈاکٹر محمد شفیق امینی گرفتار

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور تحریک لبیک کے مرکزی رہنمااورترجمان مولانا شفیق امینی چارسدہ سے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔

تحریک لبیک کے ترجمان مولاناشفیق امینی کو سینٹرل جیل ہری پور منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع

مولانا شفیق امینی کی گرفتاریتین ایم پی ایزکے تحت عمل میں لائی گئی سینٹرل جیل ہری پور کی طرف سے گرفتاری کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کا اختلافات ختم کرنے کا عزم