firing 13

کوہاٹ :خون سفید بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل،بہن زخمی

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے چالیس سالہ بہن کو بھی زخمی کردیا ہے،زخمی خاتون میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے تھانہ کینٹ میں ایف آئی آر درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، پولیس آفیسر قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی