Provincial Cabinet

صوبائی کابینہ میں مزید چار وزراء کے توسیع کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختون خواکابینہ میں نئے وزرا کے توسیع کا امکان ہے ۔

وزیراعلی ہائوس پشاور کےذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان نےملاقات میں وزیراعلٰی محمود خان کو فری ہینڈدےدیا۔ کابینہ میں ایک سابق وزیر جبکہ تین نئےچہرے شامل ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان جنرل سیلز ٹیکس کا نظام خرابیوں سے پاک کرے، ورلڈ بینک

ذرائع کےمطابق نئے وزراء کی تعیناتی کانوٹیفیکیشن وحلف برادری آئندہ چندروز میں متوقع ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ پشاور اور نوشہرہ سےنئے وزراء کابینہ کا حصہ ہونگے ۔

مزید پڑھیں:  پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند پر روانہ

ذرائع کا دعوٰی ہے دو وزراء سےاضافی چارج واپس لینےجبکہ سوات سےایک وزیرسے وزارت واپس لیےجانےکابھی امکان ہے۔