Demonstration of ad hoc doctors in front of the assembly

ایڈہاک ڈاکٹرزکا اسمبلی کے سامنے مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں ایڈہاک ڈاکٹرزنےاپنےمطالبات کےحق میں مظاہرہ کرتےہوئےحکومت سےمطالبہ کیا ہےکہ گزشتہ سال بھرتی کئےگئے ڈاکٹرزکومستقل کیاجائے ۔

مزید پڑھیں:  چترال میں تین روزہ قاقلشت فیسٹیول کا آغاز

آج پیرکوخیبرپختونخوا اسمبلی کے باہراحتجاجی مظاہرہ کرتےہوئےایڈہاک ڈاکٹرزایسوسی ایشن کےعہدے داروں نےکہا کہ ایڈہاک ڈاکٹرزنےکوروناصورتحال میں بہتراندازمیں اپنےفرائض انجام دیےہیں۔2020 میں بھرتی کئے گئے ایڈہاک ڈاکٹرزکو صوبائی حکومت فوری طورپرمستقل کرے۔

مزید پڑھیں:  پیسر کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی